: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فرانس،11فروری(ایجنسی)فرانسیسی پولیس کے مطابق مغربی حصے شارینٹ ماریٹیم (Charente-Maritime) کے شہر روش فور (Rochefort) میں ایک اسکول بس کی ایک ٹرک سے ٹکر میں چھ بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ تین دوسرے بچے زخمی ہیں۔ یہ حاثہ آج
جمعرات کی صبح رونما ہوا۔ اسکول بس میں کل سترہ افراد سوار تھے۔ فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ نے حادثے میں بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اولانڈ نے حادثے کی مکمل تفتیش کا اعلان کیا ہے۔ فرانس ابھی کل بدھ کے روز ہونے والے ایک حادثے میں دو بچے ہلاک ہوئے تھے۔